ضلع ناظم نسیم آفریدی نے کوہاٹ کے مختلف محکموں کا دورہ کرنا شروع کر دیا۔ اس ضمن میں وہ رات گئے عوام کی بہتری کے لیے نکلتے ہیں حالا تر دیکھتے اور ان مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ضلع ناظم نے کوہاٹ مذبح خانے کا دورہ کیا۔ جہاں نا تو صفائی کا کوئی خاص نظام تھا اور نا ہی جانور صحت مند تھے۔ جس پر نسیم آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا۔ مذبح خانے میں کام کرنے والے ملازمین نے کہا کہ ہم نے کئی دفعہ ٹی ایم اے کوہاٹ کوصفائی کے لیےدرخواست دی لیکن کسی نے اس درخواست پر عمل درآمد کرنے کی زحمت نہیں کی۔ اس کے علاوہ ملازمین کو اپنے ڈاکٹر کا اب تک نہیں پتہ۔ اس کا مطلب صاف ظاہر ہے کہ ڈاکٹر اپنی من مانی کر کے مذبح خانے جانوروں کے چیک اپ کے لیے نہیں آرہا۔ ملازمین کے مطابق انہیں دھمکایا جاتا ہے کہ اگر کام نہ کیا تو ہم تمام ملازمین کو جیل بھیج دیں گے۔ نسیم آفریدی اپنی طرف سے کوہاٹ کے تمام محکموں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ضلع ناظم صاحب بے اختیار معلوم ہوتے ہیں اس وجہ سے حالات قابو میں نہیں آ رہے ہیں۔ بعض وقت محکمے کے اعلی عہدیداران کو میٹنگ کے لیے بلانے کے باوجود ان کی نہیں سنی جاتی۔ ضلع ناظم اپنے ارادوں میں کتنے کامیاب ہوتے ہیں یہ وقت ہی بتائے گا۔karakol festival Zila Nazim Kohat Visit to Mizbah Khana | |
| 24 Likes | 24 Dislikes |
| 524 views views | 43.1K followers |
| Entertainment | Upload TimePublished on 2 Feb 2019 |
Related keywords
karakoram,karakai jouzu,karakuri pierrot pastel palettes,karakai no takagi san,karakoa,karakol dance,karakter,karakum desert,karaksa hotel osaka namba,karakai jouzu no,karakas meaning,karakol,karakuri pierrot,karakelong island,karakai jouzu manga,karakuri circus,karak tea,karakai,karaksa hotel sapporo,
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét