پشاور:تیراہ وادی میدان میں جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال کھول دیا گیا
پشاور:دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید تیراہ میدان مرکزی مسجد بھی کھول دی گئی
پشاور:مرکزی جامع مسجد میں 8سال بعد گزشتہ روز نماز جمعہ ادا کی گئی
پشاور:جامع مسجد 8سال بعد کھولی گئی ،سیکٹر کمانڈر شہریار قریشی
پشاور:مسجد کی دوبارہ تزین و آرائش کرکےعوام کےلیے کھولا گیا،شہریار قریشی
پشاور:جامع مسجد کو 2013 میں دہشت گردوں نے شہید کیا تھا،شہریار قریشی
پشاور:تیراہ میدان باغ میں جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال میں علاج معالجہ جاری
پشاور: قبائلی مرد وخواتین اور بچوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی
پشاور:اسپتال میں مریضوں کےلیے تمام سہولیات میسر ہیں ،سیکٹر کمانڈر
پشاور:ایکسرے سمیت مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں ،بریگیڈیئر شہریار قریشی
پشاور: بریگیڈیئر 23 بریگیڈ سیکٹر کمانڈر شہریار قریشی نے قبائلیوں کو خوش آمدید کہا
پشاور:جامع مسجد کے دوبارہ کھولنے پر پاک فوج کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ،قبائلی
پشاور:اسپتال کے قیام سے علاج معالجے کی مشکلات ختم ہوگئیں ،قبائلی
peshawar pakistan contaminacion Hospital Opened in Wadi Teerah Maidan By Pak Army | |
| 31 Likes | 31 Dislikes |
| 552 views views | 43.1K followers |
| Entertainment | Upload TimePublished on 25 Jan 2019 |
Related keywords
peshwari naan receta,peshawar board result 2019,peshawari naan español,peshawar airport,peshwari,peshawar school massacre,peshwari naan coco,peshawar pakistán,peshwari naan,peshawar high court,peshawari agra,peshawar zalmi vs quetta gladiators,peshwari naan recipe,peshawar weather,peshawar zalmi,peshawar university,peshawar attack,peshawari chappal,peshawar massacre,
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét