کوہاٹ/ اسلحہ برآمد
کوہاٹ: شکردرہ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے
کوہاٹ: شکردرہ پولیس کی گرگرو کنڈاؤ چیک پوسٹ پر کامیاب کاروائی
کوہاٹ: ناکہ بندی کی کاروائی میں چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل کے خفیہ خانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد
کوہاٹ: کاروائی میں ہتھیاروں کے بین الصوبائی سمگلر بصیر سکنہ گودی بانڈہ کوہاٹ کو حراست میں لیا گیا
کوہاٹ: پکڑے گئے اسلحے میں 1ریپیٹر, 1رائفل , 4 پستول,6 چارجر اور 1600 کارتوس شامل ہیں
کوہاٹ: پکڑا جانیوالا اسلحہ موٹر سائیکل کے ذریعے درہ آدم خیل سے پنجاب سمگل کیا جارہا تھا
کوہاٹ: کاروائی کے دوران اسلحہ کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار سمگلر کے خلاف تھانہ شکردرہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا. ایس ایچ او یوسف حیات
peshawar pakistan contaminacion Shakardara Police in Action | |
| 53 Likes | 53 Dislikes |
| 1,242 views views | 43.1K followers |
| Entertainment | Upload TimePublished on 17 Sep 2019 |
Related keywords
peshwari naan receta,peshawar board result 2019,peshawari naan español,peshawar airport,peshwari,peshawar school massacre,peshwari naan coco,peshawar pakistán,peshwari naan,peshawar high court,peshawari agra,peshawar zalmi vs quetta gladiators,peshwari naan recipe,peshawar weather,peshawar zalmi,peshawar university,peshawar attack,peshawari chappal,peshawar massacre,
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét